Search
Search

اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ توضیح القرآن مسیحیت کی عالمگیری اور دین فطرت

نبذة عن كتاب اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ توضیح القرآن مسیحیت کی عالمگیری اور دین فطرت

دین اسلام ایک ایسا فطری اور عالمگیر مذہب ہے جسکے اصول وفرامین قیامت تک کے لوگوں کے لئے شمع ہدایت کی حیثیت رکھتے ہیں – جبکہ دیگر الہامی مذاہب تحریف کا شکار ہو کر ضلالت وگمراہی کے گڑھوں میں جا پڑے- زیر نظر کتاب میں مولانا ثناء اللہ امر تسری رحمہ اللہ نے اسلام اور مسیحیت کا موازنہ پیش کرتے ہوئے مسیحیت کے حامی پادریوں کی اسلام کے خلاف لکھی گئی تین کتب کا یکجا کافی و شافی اور مدلل جواب دیا ہے۔-کتاب کے شروع میں اسلام کے اصول مساوات پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مغالطے کا تفصیلی رد کیا گیا ہے کہ اسلام میں عالمگیر ہونے کی صلاحیت نہیں- مزید برآ ں مسیحیت کی عالمگیری پر ایک نظر ڈالتے ہوئے اسلام اور مسیحیت کے اصولوں کا موازنہ اور اسلام دین فطرت ہے، کے موضوع پر ایک علمی مقالہ پیش کیا گیا ہے- تقابلی مذاہب کے مطالعہ سے شغف رکھنے والوں اور عیسائی مشنریوں کے گمراہ کن پروپیگنڈوں کے جواب میں یہ ایک شاندار تصنیف ہے۔

بيانات كتاب اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ توضیح القرآن مسیحیت کی عالمگیری اور دین فطرت

العنوان

اسلام اور مسیحیت بجواب کتب مسیحیہ توضیح القرآن مسیحیت کی عالمگیری اور دین فطرت

المؤلف

ثناء اللہ امرتسری

حجم الملفات

3.36 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

232

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

روابط التحميل

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :