Search
Search

اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

نبذة عن كتاب اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

زير مطالعہ کتاب میں پروفیسر سلیمان بن عبد الرحمن الحقیل – حفظہ اللہ – نے غیرمسلم مفکرین اور مستشرقین کی جانب سے اسلا م کے نظام حدود وتعزیرات کے سلسلے میں پیدا کئے جانے والے شکوک وشبہات اورباطل اعتراضات کا علمی پوسٹ مارٹم کیا ہے. نیز وضعی قوانین اورشرعی قوانین کے درمیان فرق کو بھی واضح کیا ہے. کتاب کی سب سے اہم خوبی یہ ہے کہ اسمیں سیکولرقانونی دستاویزات میں انسانی حقوق کا تذکرہ کرتے ہوئے اسلام میں انسانی حقوق اور بین الاقوامی اعلامیے کے درمیان مقارنہ کیا ہے. کتاب کے اخیر میں انسانی حقوق کی عالمی کانفرنس میں سابقہ سعودی وزیر خارجہ امیر سعود الفیصل کا خطاب بھی شامل کیا گیا ہے.اپنے موضوع پر نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور مطالعہ کریں.

كتابلينك أول محرك البحث الذكي للكتب!

بيانات كتاب اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

العنوان

اسلام میں انسانی حقوق اور ان کے متعلق پھیلائے گئے شبہات کے جوابات

المؤلف

سليمان بن عبد الرحمن الحقيل

حجم الملفات

4.58 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

276

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *