Search
Search

اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں

نبذة عن كتاب اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں

اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات :بعض لوگ اس غلط فہمی کا شکار ہیں کہ اہل بیت اور صحابہ کے درمیان عداوت ودشمنی اور اختلاف پایا جاتا ہے’ اس غلط فہمی کی وجہ یہ ہے کہ وہ بعض تاریخی روایات کا مطالعہ کرتے ہیں اور سند ومتن میں غورکئے بغیرانکے سطحی اور ظاہری معنی کو بنیاد بنالیتے ہیں’حالانکہ کتنی ہی روایتیں ایسی ہیں جو ہم تک پہنچیں لیکن ان میں سے کوئی بھی صحیح نہیں ہے. اس کتاب میں اہل بیت اور صحابہ کے ما بین پائی جانے والی رشتہ داریوں اور انکے ما بین پائے جانے والے سینکڑوں ایک جیسے ناموں کو بیان کردیا گیا ہے اور یہ ثابت کیا گیا ہے کہ صحابہ کرام اور آل بیت کے درمیان تعلقات نہایت ہی گہرے وخوشگوارتھے.

بيانات كتاب اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں

العنوان

اہل بیت اور صحا بہ کرام کے تعلقات اسماء اور قرابت داری کی روشنی میں

المؤلف

ابو معاذ سیّد بن احمد بن ابراھیم

حجم الملفات

5.54 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

217

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

روابط التحميل

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :