خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ

خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ،سن 1422ھ : خطباتِ حرمین شریفین کے اس زرّیں سلسلہ میں’’ خطبات جمعہ مکہ مکرمہ سن1422ھ‘‘ قارئین کی خدمت میں پیش کرتے ہوئے ہم فخروسعادت محسوس کررہے ہیں،خطبات جمعہ کا یہ مجموعہ حرم مکّی کی درج ذیل نامورخطباء پرمشتمل ہے:1۔عزت مآب فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمن السدیس 2۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرسعودالشریم 3۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرصالح بن حمید 4۔فضیلۃ الشیخ محمد بن عبد اللہ السبیلؒ 5۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر اُسامہ خیاط 6۔فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعمربن محمدالسبیًل حفظہم اللہ ،خُطباتِ جمعہ اور دروس مساجد کے لئے یہ ایک بہترین راہنما کتاب ہے، ضرور استفادہ حاصل کریں۔ترجمہ وتفہیم: شیخ مولانا محمد منیرقمرحفظہ اللہ تحقیق وتخریج: حافظ شاہد محمود حفظہ اللہ ناشر: مکتبہ کتاب وسنّت ریحان چیمہ،ڈسک،پاکستان

رمز المنتج: bnr54139 التصنيفات: , الوسوم: , ,
شارك الكتاب مع الآخرين

بيانات الكتاب

العنوان

خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ

المؤلف

no data

حجم الملفات

11.18 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

561

المؤلف

no data

المراجعات

لا توجد مراجعات بعد.

كن أول من يقيم “خُطباتِ حرمین خطبات جمعہ مکہ مکرّمہ سن 1422ھ”

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *