العنوان |
دعا کے مسائل |
---|---|
المؤلف |
محمد إقبال كيلاني |
حجم الملفات |
3.35 ميجا بايت |
اللغة |
العربية |
نوع الملفات |
|
الصفحات |
160 |
دعا کے مسائل: پیش نظر کتاب سلسلہ تفہیم السنہ کی ساتویں پیشکش ہے جس میں شیخ محمد اقبال کیلانی حفظہ اللہ نے قرآن وسنت کی روشنی میں دعا کی اہمیت وفضیلت، اسکے آداب وشرائط، ادعیہ ماثورہ اور غیرماثورہ وغیرہ کو نہایت ہی تفصیل سے پیش کی ہے۔ دعا کے موضوع پر نہایت ہی بہترین کتاب ہے ، البتہ کتاب کی ص ۱۱۵ پر سورہ حشرکے آخری تین آیتوں کی فضیلت میں ذکر کردہ حدیث کی تصحیح درست نہیں ہے، بلکہ اس حدیث کو علامہ نووی ، علامہ البانی ، شیخ ابن باز اور شعیب ارنووط رحمہم اللہ وغیرہم نے ضعیف قرار دیا ہے۔
العنوان |
دعا کے مسائل |
---|---|
المؤلف |
محمد إقبال كيلاني |
حجم الملفات |
3.35 ميجا بايت |
اللغة |
العربية |
نوع الملفات |
|
الصفحات |
160 |