Search
Search

روح عذاب قبر اور سماع موتی rsquo مختلف مکاتب فکرکے معترضین کا مکمل ومدلّل جائزہ

نبذة عن كتاب روح عذاب قبر اور سماع موتی rsquo مختلف مکاتب فکرکے معترضین کا مکمل ومدلّل جائزہ

اس کتاب میں روح,عذاب قبراورسماع موتی’ کے بارے میں مختلف مکاتب فکرکے معترضین کے دلائل کا مکمل ومدلل جائزہ لے کریہ ثابت کیا گیا ہے کہ روح ایک حقیقت ہے جوچارمراحل سے ہوکرگزرتی ہے اوریہ مخلوق حادث ہے جوفنا سے دوچارہوتی ہے, اورعذاب قبرکاتعلق روح کے ساتہ جسم سے بھی ہوتا ہےگرچہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو .اورجب اللہ چاہتا ہے تومردے کوسنا دیتا ہے اوراسمیں اس مردہ کی روح کے ارادہ واختیارکا کچھ بھی دخل نہیں ہوتا, اوررہی بات کہ مردے مطلق سنتے ہیں اورتصرفات کا بھی اختیاررکھتے ہیں تویہ عقیدہ قرآن وسنت کی نظرسے درست نہیں ہے.نیزحیات نبی و برزخ وغیرہ کی کیفیت کے بارے میں کسی کوعلم نہیں ہے,یہ اوراس جیسے دیگراخروی مسائل وغیرہ پرسیرحاصل بحث کی گئی ہے.

كتابلينك أول محرك البحث الذكي للكتب!

بيانات كتاب روح عذاب قبر اور سماع موتی rsquo مختلف مکاتب فکرکے معترضین کا مکمل ومدلّل جائزہ

العنوان

روح عذاب قبر اور سماع موتی rsquo مختلف مکاتب فکرکے معترضین کا مکمل ومدلّل جائزہ

المؤلف

عبد الرحمن الكيلاني

حجم الملفات

3.59 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

154

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

روابط التحميل

الرابط المباشر