Search
Search

صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

نبذة عن كتاب صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

زیر نظر کتاب امیرنایف بن ممدوح آل سعود -حفظہ اللہ – کی عربی تالیف فرص كسب الثواب وأكثر من 175 سبب لدخول الجنة کا اردو ترجمہ ہے جسے اردوداں حضرات کے استفادہ کیلئے مجلس تحقیقِ اسلامی کے سابق رکن محمد اسلم صدیق-حفظہ اللہ – نے سَر انجام دیا ہے ۔ اس کتاب میں قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت شدہ ایسے فضائل اعمال کا تذکرہ کیا گیا ہے جو جنت میں جانے کا سبب اور نہایت آسان ذریعے ہیں۔ اس کتاب کی خاصیت یہ ہے کہ اس میں صرف مستند احادیث کا تذکرہ کیا گیا ہے اور غالباً علامہ البانی-رحمہ اللہ- کی تحقیق پر اعتما د کیا گیا ہے۔

كتابلينك أول محرك البحث الذكي للكتب!

بيانات كتاب صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

العنوان

صحیح احادیث پر مبنی فضائل اعمال کا مستند مجموعہ جنت کی راہیں 175 سے زائد اسباب

المؤلف

نایف بن ممدوح بن عبد العزیز آل سعود

حجم الملفات

3.43 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

269

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

روابط التحميل

الرابط المباشر