Search
Search

لُغاتُ الحدیث عربی۔اردو

نبذة عن كتاب لُغاتُ الحدیث عربی۔اردو

لُغات الحدیث : ذخیرہ الفاظِ حدیث نبوی ﷺ پر مشتمل علامہ وحید الزمان کانپوریؒ کی اردو زبان میں یہ سب سے جامع کتاب ہے جو مکتبہ نعمانیہ لاہور نے نہایت اعلی تحقیقی معیار اور جدید اسلوب میں زیور طباعت سے آراستہ کرکے ہدیہ قارئین کیا ہے۔ اس سے قبل یہ کتاب أسرار اللغة مع أنوار اللغة الملقب بـ وحيد اللغات کے نام سے شائع ہوئی تھی۔ اس جدید ایڈیشن میں حتی المقدور قدیم الفاظ کوجدید اردو الفاظ میں تبدیل کردیا گیاہے ۔اوربعض جگہوں پر جملوں کی تصحیح کے ساتھ ساتھ حواشی لگانے کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔اور کتاب میں مذکور تمام فارسی اشعار کا اردو ترجمہ حاشیہ میں ذکر کردیا گیا ہے۔

بيانات كتاب لُغاتُ الحدیث عربی۔اردو

العنوان

لُغاتُ الحدیث عربی۔اردو

المؤلف

وحید الزمان

حجم الملفات

82.37 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

2752

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

روابط التحميل

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :