Search
Search

نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات

نبذة عن كتاب نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات

نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات زندہ قومیں اپنی تاریخ کو فراموش نہیں کرتیں۔ وہ اپنے ماضی سے ہمیشہ سبق سیکھتی ہیں۔ خود قرآن مجید کا پیغام بھی یہی ہے کہ تاریخ کو محض تفریح کا ذریعہ نہیں بنانا چاہئے بلکہ اس سے عبرت حاصل کرنی چاہئے۔ زیر نظر کتاب في بطن الحوت نیکی کے سفیر میں تاریخ کے چند سبق آموز واقعات کو ضبطِ تحریر میں لایا گیا ہے اور بڑے درد مندانہ لہجے میں ان واقعات سے سبق حاصل کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ قارئین سے درخواست ہے کہ ان واقعات کو تفریح طبع کا ذریعہ نہ بنائیں بلکہ ان کے ذریعے سے اصلاحِ نفس کی کوشش کریں۔ کتاب کی اہمیت کے پیش نظر اسے مکتبہ دار السلام کی طرف سے جناب تنویراحمد نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔

بيانات كتاب نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات

العنوان

نیکی کے سفیر دلچسپ اورعبرت آموز تاریخ کے واقعات

المؤلف

محمد بن عبد الرحمن عریفی

حجم الملفات

16.91 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

92

, ,

شارك مع الأخرین :

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

للتحمیل اضغط هنا

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :