Search
Search

سُنن ابوداود

نبذة عن كتاب سُنن ابوداود

سُنن ابوداود اردو : سنن ابوداود اہل سنت وجماعت کے نزدیک چھ مشہور حدیث کی کتابوں میں سے تیسری اہم کتاب ہے جس میں امام ابوداود رحمہ اللہ نے فقہی ابواب کے اعتبار سے احکام سے متعلق 5274 حدیثیں جمع فرمائی ہیں، البتہ بخاری مسلم رحمہما اللہ کی طرح اس میں صحت کا التزام نہیں کیا ہے بلکہ اسمیں صحیح ،حسن کے ساتھ کچھ ضعیف حدیثیں بھی ذکر کردی ہیں۔ اس عظیم اور مستند ذخیرہ حدیث کو عمار عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ نے آسان اردو قالب میں ڈھالا ہے اور مختلف شروحات سے استفادہ کرکے ہر حدیث کے ساتھ مناسب فوائد بھی ذکر کردیا ہے۔ احادیث کی تخریج وتحقیق کا کام حافظ زبیرعلی زئی ۔رحمہ اللہ۔ نے انجام دیا ہے۔ اور حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ کی نظرثانی ، تنقیح اور مفید اضافوں نے اس کتاب کی افادیت کو دوچند کردیا ہے۔ ۔طالبان علومِ نبوت کیلئے یہ کتاب ایک بیش بہا علمی تحفہ ہے۔ رب کریم کتاب کے مؤلف، مترجم، محقق ، ناشر، مراجع کو جزائے خیر دے ، اور جملہ قارئین کے لئے اس کے نفع کو عام کرے۔ اور ہم سب کو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو اپنی زندگی میں حرزِجاں بنانے کی توفیق دے۔آمین!

بيانات كتاب سُنن ابوداود

العنوان

سُنن ابوداود

المؤلف

أبو داود السجستاني

حجم الملفات

17.51 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

878

, ,

شارك مع الأخرین :

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

للتحمیل اضغط هنا

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :