Search
Search

توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

نبذة عن كتاب توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی صحیح بخاری کو کتاب اللہ کے بعد صحیح ترین کتاب ہونے کا شرف حاصل ہے۔ لیکن پھر بھی بعض عاقبت نا اندیش صحیح بخاری اور امام بخاری پر اعتراضات کا سلسلہ دراز کیے رکھتے ہیں۔ انہی حضرات میں سے ایک صاحب احمد سعید ملتانی چتروڑگڑھی مماتى ہیں جنہوں نے قرآن مقدس اور بخاری محدث کے نام سے کتاب لکھی، جس میں انہوں نے صحیح بخاری کی 54 حدیثوں پر متعدد اعتراضات کیے ہیں۔ زیر نظر کتاب میں محترم حافظ زبیر علی زئی نے اپنے مخصوص انداز میں اس کتاب کا جامع اور مسکت جواب دیا ہے۔ حافظ صاحب نے کتاب کے شروع میں ملتانی صاحب کے 34 جھوٹوں کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ ع۔م

بيانات كتاب توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

العنوان

توفیق الباری فی تطبیق القرآن وصحیح البخاری

المؤلف

أبو طاهر زبير علي زئي

حجم الملفات

14.48 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

98

, ,

شارك مع الأخرین :

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

للتحمیل اضغط هنا

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :