Search
Search

قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے

نبذة عن كتاب قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے

بُرج اور ستارے حقيقت كيا ہے؟: “اسوقت لاالہ الا اللہ کہنے والى قوم میں نجوم پرستى عروج پرہے- آپکا سٹارکون سا ہے ستاروں کی روشنى میں آپکا دن/ ہفتہ کیسے گزرے گا zodiac-horoscope جیسے جملے ہرجگہ سننے اور پڑھنے کو ملتے ہیں- تاریخ پیدائش یا نام کے پہلے حرف سے بارہ برجوں: حمل Aries ، ثور Taurus ،جوزا Gemini ،سرطان Cancer ، اسد Leo ،سنبلہ Virgo ، ميزان Libra ، عقرب Scorpio ،قوس Sagittarius ،جدى Capricorn ، دلو Aquarius ، اور حوت Pisces كا حقيقت میں كوئي وجود نہیں اورنہ ہی سیارے اورستارے انسانی زندگی یا حالات وواقعات پراثراندازہوتے ہیں- یہ سب کچھ جھوٹ ، فريب اور بت پرستى کی ہی ایک شکل ہے– اس کتاب میں نجوم پرستى کی تخیلاتى تاریخ کو آسان ترتیب اوربڑی تفصیل سے واضح کیا گیا ہے- اس شرک سے خود بچیں اوردوسروں کوبھی بچائیں”-

بيانات كتاب قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے

العنوان

قرآن وحدیث کی روشنی میں بُرج اور ستارے حقیقت کیا ہے

المؤلف

محمد سلیم صدیقی

حجم الملفات

3.54 ميجا بايت

اللغة

العربية

نوع الملفات

PDF

الصفحات

184

, ,

شارك مع الأخرین :

تعليقات

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

اترك تعليقاً

لن يتم نشر عنوان بريدك الإلكتروني. الحقول الإلزامية مشار إليها بـ *

کتب ذات صلة

للتحمیل اضغط هنا

الرابط المباشر

شارک مع الآخرین :