العنوان |
اخلاص کا نور اور اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں کتاب وسنت کی روشنی میں |
---|---|
المؤلف |
سعيد بن علي بن وهف قحطاني |
حجم الملفات |
14.51 ميجا بايت |
اللغة |
العربية |
نوع الملفات |
|
الصفحات |
52 |
اخلاص کے نور اور آخرت کے عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیوں کے سلسلہ میں یہ ایک مختصر رسالہ ہے, جس میں مولف حفظہ اللہ نے اخلاص کا مفہوم, اسکی اہمیت اور اچھی نیت کا مقام بیان کیا ہے, اور نیک عمل سے دنیا طلبی کی خطرناکی, دنیا کی خاطر عمل کی قسمیں, ریاکاری کی خطرناکی, اسکے انواع واقسام ,عمل پراسکے اثرات اور ریاکاری کے اسباب ومحرکات نیز حصول اخلاص کے طریقے ذکر کیا ہے. نہایت ہی مفید کتاب ہے ضرور استفادہ اٹھائیں.
العنوان |
اخلاص کا نور اور اخروی عمل سے دنیا طلبی کی تاریکیاں کتاب وسنت کی روشنی میں |
---|---|
المؤلف |
سعيد بن علي بن وهف قحطاني |
حجم الملفات |
14.51 ميجا بايت |
اللغة |
العربية |
نوع الملفات |
|
الصفحات |
52 |